پاکستانی مقبوضہ کشمیر: عوام سڑکوں پر اپنے حقوق کے لیے پاکستان کے خلاف نعرے بازی

0
56

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے علاقے باغ میں عوام کا احتجاج
باغ کالج چوک میں شمالی باغ کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ۔ اسٹوڈنٹس نے مطالبہ کیا کہ کٹھ پتلی وزیراعظم آزاد کشمیر باغ آمد پر ہمارے مساہل حل کریں۔ جن میں سڑک, تعلیم, صحت اور دیگر تمام مساہل حل کریں۔
اگر ہمارے مساہل حل نہیں کیے جاتے تو کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی زمہدرا وقت حکومت ہو گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں