پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کا نوجوان راولپنڈی میں قتل

0
59

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے نوجوان کو راولپنڈی میں قتل کر دیا گیا۔
پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے نوجوان کو راولپنڈی کے علاقے(صادق آباد)میں قتل کردیا گیا،واضح رہے کہ کشمیریوں کے ساتھ لسانی سلوک پاکستانی پنجاب میں معمول بن چکی ہے اور آئے روز ایسے واقعات ہوتے ہیں،مگر ان فائلوں کو بغیر چھان بین و انصاف کے بند کر دیا جاتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں