گلگت بلتستان:پاکستانی فوج لینڈ مافیا کے ساتھ عوام کی زمینوں پر قبضہ کر رہی ہے۔

0
94

گلگت بلتستان میں پاکستانی فوج کا مقامی لوگوں کی زمینوں پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔
گلگت بلتستان سے آمدہ اطلاعات کے مطابق سیلاب کے بعد مقامی لوگوں زمینوں پر قبضے کے سلسلے میں تیزی آئی ہے۔پاکستانی فوج،رینجرز اور مقامی انتظامیہ کے کچھ افراد اس عمل میں پاکستانی فوج کا ساتھ دے رہے ہیں۔

ایک شخص کے مطابق گلگت بلتستان کو بلوچستان اور مستقبل کا بنگلہ دیش بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے وہاں کے لوگوں کی زمینوں پر خالصہ سرکار کے نام سے ریاست قبضہ گیری پر مگن ہے جس میں رینجرز کو استعمال کیا جا رہا ہے اے سی لوگوں کو فوج کے فورسز کے زریعے گولیاں چلانے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔
گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے اس حوالے جلد لائے عمل طے کرنے کی اطلاعات ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں