مقبوضہ بلوچستان کے علاقے قلات میں ہندؤں کا تین روزہ تاریخی میلہ شروع

0
34

بلوچستان کے علاقے قلات میں ہندؤں کا تاریخی مندر کالی مندر کا سالانہ تین روزہ میلہ جاری ہے۔

میلے میں بلوچستان و پاکستان بھر سے ہندو برادری شرکت کے لئے پہنچ گئے۔

میلے میں ہندو برادری خصو صی دعاؤں کا اہتمام کرتے ہیں۔

اس موقع پر ہندوبرادری کا کہنا تھاکہ بلوچستان میں ہم اپنا ہر تہوار مذہبی جوش جزبے اور آزادی کے ساتھ مناتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سالانہ میلے میں شرکت کرکے بہت خوشی محسوس کرتے ہیں۔

میلے میں کھانے پینے کے خصوصی اسٹال بھی لگانے گئے ہیں اور لنگر بھی تقسیم کیا جا رہا ہیے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں