کراچی پنجاب کے بزنس مین پر حملہ

0
25

پاکستان کے صوبے سندھ کے رجدانی کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں پنجابی بزنس مین، نجی فارم ہاﺅس کے مالک پر حملہ کیا گئا

اس حملے کی ذمہ داری مےڈےا میں سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے لےتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ایجنسیوں کے آلہ کار امین بٹ پر حملہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایس آر اے سندھ میں پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ “تمام غیر سندھی سندھ چھوڑ کر نکل جائیں‘۔ترجمان نے کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی سندھ میں غیر سندھی آبادکاروں، سندھ دشمن منصوبوں، پاکستانی فورسز اورپنجاب جانے والی تمام سپلائی لائینز پر اپنے حملے جاری رکھے گی۔

سوڈھو سندھی ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم د±ہراتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں