پاکستان:کراچی سے بلوچستان کا رہائشی فورسز ہاتھوں جبراًلاپتہ

0
14

پاکستان کے صوبہ سندھ کے راجدانی کراچی سے بلوچستان کے ایک رہائشی کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لیکر جبراًلاپتہ کردیا۔لاپتہ کئے گئے شخص کی شناخت سلیم ولد محمد کریم کے نام سے ہوگئی ہے جو بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ کولواہ محلہ گراڑی کے رہائشی ہیں۔طلاعات کے مطابق سلیم بلوچ کو رواں ماہ 26 جنوری کویوسف گوٹھ سے اس کے گھر پر چھاپہ مارکر لاپتہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان کے علاوہ پاکستان کے صوبے سندھ میں بھی بلوچوں کو پاکستانی فورسز جبری گمشدگی کا شکار بنا رہے ہیں۔اور گزشتہ دس دنوں میں اس میں تیزی آئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں