پاکستان معاشی تباہی کے قریب، ریفائنریز میں 10 دن یا اس سے کم عرصے کا خام تیل باقی رہ گیا

0
16

پاکستان کی زیادہ تر ریفائنریز میں 10 دن یا اس سے کم عرصے کا خام تیل باقی رہ گیا

ڈالر کی عدم دستیابی اور لاجسٹک چین میں رکاوٹ کے باعث ”سِنرجی کو“

ACnergyico

ریفائنری 8 دن کیلئے بند کردی گئی۔
آئی ایم ایف نے پیٹرول پر ٹیکس، اداروں کی نجکاری سمیت پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے ہیں

ریفائنری نے وزارت توانائی کو خط لکھ کر مطلع کردیا اور کہا کہ ریفائنری 10 فروری سے خام تیل کا جہاز آنے پر پیداواری عمل شروع کرے گی۔

اطلاعات کے مطابق آئل سیکٹر میں کمپنیز کو پیٹرول کی درآمد کیلئے ایل سی کھولنے میں شدید رکاوٹ کا سامنا ہے، سابقہ بائیکو ریفائنری ”سِنرجی کو“ میں صرف 3 سے 4 دن کا خام تیل کا ذخیرہ موجود تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں