مقبوضہ بلوچستان:بریگیڈیر شاہد ندیم کے قافلے پر حملہ کئی فوجی اہلکار ہلاک،گاڑی تباہ

0
38

مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بولان کے علاقے سراج آباد میں بارودی مواد سے فوجی گاڑی مکمل تباہ ہوئی اور اس میں سوارکئی فوجی اہلکار ہلاک اور باقی زخمی ہوئے،،مقامی ذرائع کے مطابق بریگیڈیر شاہد ندیم کا قافلہ سوئی سے کوئٹہ جا رہا تھا، اسکو نشانہ بنایا گیا جبکہ اطلاعات ہیں کہ وہ خود بچ گیا مگر اسکے قافلے کے پیچھے والی گاڑی مکمل تباہ ہوئی،پاکستانی فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر نے حملے کی تصدیق کر دی جس میں انہوں نے دو اہلکاروں کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق کے ساتھ تصاویر شئیر کیے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں