مقبوضہ بلوچستان:مستونگ میں لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، 2اہلکار ہلاک

0
19

مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں لیویز چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں 2اہلکار ہلاک ہوگئے۔

واقعہ مستونگ کے ببری کے قریب کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر واقع لیویز چوکی پر پیش آیا۔
حملے میں ہلاک اہلکاروں کی شناخت منظور احمد اور محمد اسلم کے انموں سے ہوگئی۔
مقامی ذرائع کے مطابق مسلح افراد حملے کے بعدلیویز اہلکاروں کے اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ہلاک لیویز اہلکاروں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں