شمالی وزیرستان قبائلی رہنما حاجی ریمال نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

0
33

پاکستانی کے قبائلی علاقہ جات شمالی وزیرستان کے نامور قبائلی رہنما حاجی ریمال وزیر نورک کے علاقے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق انکا بیٹا شدید زخمی ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی نورک کے علاقے میں ملک ریمال وزیر کے گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے زد میں وہ موقع پر ہی جانبحق ہوگیا اور انکا بیٹا شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

پاکستانی فورسز کی پشتون نسل کشی کے خلاف بھی قبائلی رہنما نے اس سے قبل آواز اُٹھائی تھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 7 اکتوبر 2021 کو بھی ملک ریمال جان کی گاڑی پر بم حملے ہوا تھا جس میں ان کے ساتھ ایک شخص جاں بحق ہوا تھا جبکہ دو زخمی ہوئے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں