پاکستانی سیاست میں اُتار،چھڑاؤ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

0
10

پاکستان میں معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران بھی شدت اختیار کر چکا ہے۔موجودہ حکومت کے کئی ارکان نے جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کاروائی کا جو مطالبہ کیا تھا وہ زور پکڑ رہا ہے۔

پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اْمید ہے جس ڈھٹائی سے اعترافات کیے جا رہے ہیں اْس کے بعد جنرل ریٹائرڈ فیض حمید جیسے کرداروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

واضح رہے کہ اس پر جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا موقف بھی سامنے آیا ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی بحران میرئے اکیلے کا کام نہیں بلکہ اس وقت کے آرمی چیف سے پوچھا جائیے چونکہ میں اسکے انڈر کام کرتا تھا۔

واضح رہے کہ فیض حمید نے خود پرالزامات کی تردید نہیں کی اور ذمہ داری سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ پر ڈال دی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں