پاکستانی زیر قبضہ کشمیر: جے کے این ایس ایف کا سیکریٹری جنرل ساتھیوں سمیت گرفتار

0
35

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں فورسز نے جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی سیکریٹری جنرل خواجہ مجتبی بانڈے اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
تنظیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ساتھیوں کی بلا جواز گرفتاری کی بھر پور الفاظ مذمت کرتے ہیں۔حق و سچ کی آواز اٹھانے والوں کو جبر کے ذریعے روکا نہیں جا سکتا۔نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی سیکٹریری جنرل خواجہ مجتبیٰ بانڈے و دیگر ساتھیوں کو فل فور غیر مشروط رہا کیا جائے، ورنہ نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن ریاست گیر احتجاج کرے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں