مقبوضہ بلوچستان: ایک اور تشدد زدہ لاش برآمد

0
19

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع مستونگ سے ایک اور لاش برآمد کی گئی ہے۔ جسکی تاحال شناخت نہ ہو سکی واضح رہے کہ رواں ماہ مذکورہ علاقہ سے ملنے والی یہ دوسری لاش ہے۔
مستونگ کے جنگل ایریا میں ایک پل کے نیچے سے لاش ملی ہے۔ جس کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔

لاش کو شناخت کے لئے سول ہسپتال لایا گیا ہے،،تاحال لاش کی شناخت نہ ہو سکی۔خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے جنگل کراس سے ملنے والی ایک اور لاش کی شناخت نہ ہوسکی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں