سی پیک کا حب گوادر میں پینے کے پانی کی شدید قلت

0
39

مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے بیشتر علاقوں میں پینے کے صاف پانی کا بدترین بحران جاری۔

گذشتہ کئی روز سے گوادر کے مختلف علاقوں اور وارڈوں میں پینے کا صاف پانی ناپید ہوچکا ہے عوام پانی کے حصول کے لئے پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔سپلائی اسکیم انڈسٹریز کے زیادہ تر ایریاز اور وارڈوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی تعطل کا شکار ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں