پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کے دعوع کے مطابق ہر طرف میلٹری کے قلعوں اور چیک پوسٹوں کے بیچ میں میرعلی میں ایپی فقیر کے جانشین حاجی شیر محمد کو معلوم نامعلوم افراد نے شہید کر دیا۔
آج سوات،باجوڑ،جنوبی وزیرستان، کوئٹہ میں بھی جنگی واقعات ہوے ہیں۔ پی ٹی ایم کے 3 عہدیداروں کو فوج نے 8 دنوں سے اغوا کئے ہوے ہیں۔ یہ ڈالری جنگ کی شروعات ہے۔