میر علی مین قتل اور ڈالر کے جنگ کی شروعات

0
45

پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کے دعوع کے مطابق ‏ہر طرف میلٹری کے قلعوں اور چیک پوسٹوں کے بیچ میں میرعلی میں ایپی فقیر کے جانشین حاجی شیر محمد کو معلوم نامعلوم افراد نے شہید کر دیا۔‏
آج سوات،باجوڑ،جنوبی وزیرستان، کوئٹہ میں بھی جنگی واقعات ہوے ہیں۔‏ پی ٹی ایم کے 3 عہدیداروں کو فوج نے 8 دنوں سے اغوا کئے ہوے ہیں۔ یہ ‏ڈالری جنگ کی شروعات ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں