پروفیسر سجاد راجہ کا پانچ اگست کے متعلق بیان

0
31

لندن میں مقیم جموں کشمیر کے قوم پرست رہنما, چیرمین جے کے ایکولٹی پارٹی کے سربراہ پروفیسر سجاد راجہ نے 5 اگست کے متعلق جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ کشمیر میں پاکستان کی بھیجی گئی بندوق کے ٹوٹنے اور دہشت گردی کے خاتمے کے بعد اب سری نگر اور کشمیر وادی میں حالات تیزی کے ساتھ معمول کی جانب واپس لوٹ رہے ہیں ۔ سری نگر کا iconic لال چوک جو کبھی دہشت گردوں کا بیس کیمپ ہوا کرتا تھا اب ایک بار پھر سے رنگوں اور روشنیوں کا مرکز بن گیا ہے ۔
اللہ کرے امن و آشتی اور رنگ و نور کا یہ ماحول ہمیشہ قائم رہے ۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں