سائفر کیس خارج کیا جائے، عمران خان نے عدالت سے استشیٰ مانگ لیا

0
15

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں استشیٰ کی درخواست دائر کردی جس میں مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ اور ٹرائل روکنے کی درخواستیں عدالت نے یکجا کرکے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کیا اور 16 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پٹیشنر کے وکیل کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی سیکشن 5 کا اطلاق نہیں ہوتا، انہیں آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ حاصل ہے ۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں استشیٰ کی درخواست دائر کردی جس میں مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ اور ٹرائل روکنے کی درخواستیں عدالت نے یکجا کرکے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کیا اور 16 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی بھی استدعا کی۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ اور ٹرائل روکنے کی درخواستیں یکجا کرتے ہوئے درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا۔ مقدمہ اخراج اور ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت 16 اکتوبر کو ہوگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں