پاکستان: تھانے کی تعمیر میں مصروف دو پولیس اہلکار وں کو ہلاک کیا ہے،تحریک طالبان پاکستان

0
191

تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے دو پولیس اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جاری بیان میں کہا کہ

گزشتہ شب تحریک طالبان پاکستان کے مجاہدین نے اورکزئی ایجنسی کی تحصیل ماموزئی کے علاقے جبل میں تھانے کی تعمیر میں مصروف دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار پولیس کو محفوظ مقام تک پہنچادیا گیا ہے اور اس سے ضروری تفتیش جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں