اقوام متحدہ پاکستان پر زور دے کہ وہ بلوچستان پر زبردستی قبضہ ختم کرے، رحیم بلوچ ایڈوکیٹ

0
97

مقبوضہ بلوچستان کے معروف بلوچ آزادی پسند رہنما،بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سابق سیکریٹری جنرل،بی ایس او کے سابق چئیرمین اور دانشور رحیم بلوچ نے اقوام متحدہ پاکستان پر زور دے کہ وہ بلوچستان پر زبردستی ختم کرئے۔

آزادی پسند بلوچ رہنما نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا کہ

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی حالیہ حق خود ارادیت سے متعلق قرارداد کالونیلزم کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے ایک بروقت اقدام ہے۔ اقوام متحدہ کو چاہئے کہ وہ تمام محکوم اقوام کے حق خود ارادیت کے نفاذ کو یقینی بنائے اور پاکستان پر زور دے کہ وہ بلوچستان پر زبردستی قبضہ ختم کرے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں