ہرات شاہراہ پہ گریشک کے مقام پر مسافر بس، آئل ٹینکر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 21 افراد جانبحق جبکہ 11 زخمی ہوئے ہیں۔
حادثے کے بعد بس اور آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔
ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر کارروائیاں شروع کردی ہے۔
نیوز انٹرونشن انڈیا کی ایک آزاد میڈیاہاؤس ہے جو سچی اورحقیقی صحافت پر یقین رکھتی ہے اوردنیا کو حقائق سے آگاہ کرنا اپنا کرتویہ سمجھتا ہے۔دنیابھرمیں ہونے والی ناانصافیوں ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بدلتی صورتحال کو براہ راست تازہ ترین بریکنگ نیوز، اسٹوریز، تجزیہ و تبصرے اور ویڈیوزکی صورت میں سامنے لاتی ہے۔
Contact us: contact@newsintervention.com
© Newspaper WordPress Theme by TagDiv