افغانستان: مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم، 21 افراد جانبحق

0
36

ہرات شاہراہ پہ گریشک کے مقام پر مسافر بس، آئل ٹینکر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 21 افراد جانبحق جبکہ 11 زخمی ہوئے ہیں۔

حادثے کے بعد بس اور آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر کارروائیاں شروع کردی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں