باجوڑ ناواگئی: پی ٹی آئی کے دو گروپوں میں تصادم، 1 شخص ہلاک کئی زخمی

0
16

ضلع باجوڑ میں پی ٹی آئی کے دو گروپوں میں تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ کئی زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ضلع باجوڑ میں گل ظفر خان اور گل داد خان کے انتخابی جلسے کے موقع پر پی ٹی آئی کے دو گروپوں میں تصادم ، ایک شخص جان بحق دو افراد شدید زخمی ہوۓ ہیں۔

ناواگئ فائرنگ سے حبیب خان ولد حاجی علم سکنہ خڑیان ناواگئ ہلاک.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں