خیبر: جاسوسی کے الزام میں نوجوان قتل

0
13

ضلع خیبر، تحصیل باڑہ بر قمبر خیل میں دہشت گردوں نے کنعان ولد سید انور نامی نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان کے بیان کے مطابق کنعان کو جاسوسی کرنے پر مجاہدین نے قتل کردیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں