مقبوضہ بلوچستان:بی ایل ایف نے پاکستانی فورسز پرسبدان حملے کی ویڈیو جاری کردی

0
305

بلوچستان کی مسلح مزاحمتی معاذمیں سرگرم و متحرک آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ(بی ایل ایف)نے پاکستانی فورسز پر سبدان حملے کی ویڈیو جاری کردی۔

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت سبدان میں 25جنوری 2022 کو بی ایل ایف نے پاکستان آرمی کے کیمپ پر حملہ کیا تھا جس میں 17فوجی اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ تنظیم کا ممتاز بلوچ عرف بالاچ نامی ایک ساتھی شہید ہواتھا۔

اس حملے میں فورسز کے تمام ہتھیار قبضے میں لئے گئے جبکہ کیمپ کو مکمل طور پر نذر آتش کیا گیا۔

واضع رہے کہ سبدان حملے کو بلوچستان میں فورسزپر حالیہ حملوں میں تیزی کی بنیاد قرار جا رہا ہے۔

https://t.me/aashob_blf_official

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں