پاکستانی مقبوضہ کشمیر: حق دو  یا اقتدار چھوڑ دو، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

0
163

اطلاعات کے مطابق پاکستانی زیر قبضہ جموں کشمیر میں ایک سال چلنے والی عوامی حقوق کی تحریک اہم مرحلے میں داخل۔

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے تمام اضلاع سے احتجاجی قافلے کھٹپتلی اسمبلی کی طرف موڈنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایکشن کمیٹی پاکستانی مقبوضہ کشمیر کی کال پر 11 مئی 2024 کے روز ضلعی جوائنٹ کمیٹیز کی قیادت میں بھمبھر, میرپور, کوٹلی, سدھنوتی, پونچھ, باغ, حویلی اور نیلم سے احجاجی ریلیاں شہر اقتدار مظفر آباد کا رُخ کرنگے جہاں پر عوام مظفر آباد میں موجود اسمبلی اور وزیر اعظم ہاوس کا گیراو کرنگے۔

اس بار نیا نعرہ “حق دو یا اقتدار چھوڈ دو ” کا نعرہ متعارف کروایا گیا ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج کئی مرحلے طے کرکے اہم موڈ پر داخل ہوچکی ہے۔ پہلی بار پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے حدود میں منظم ترین تحریک چل رہی ہے اور ریاست کے اسی فیصد لوگ اس تحریک کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر طرز کے سہولیات کی مانگ کر رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں