سنجاوی: پشتون ٹرک ڈرائیوروں پر حملہ ، کئی زخمی ایک ہلاک

0
64

اطلاعات کے مطابق سنجاوی میں پشتون ٹرک ڈرائیوروں پر فائرنگ کر کے کئی ٹرک ڈرائیوروں کو زخمی کیا گیا جن میں سے ایک ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور ایک کی ہلاکت کی خبریں آرہی ہے جبکہ ٹرکوں کو آگ لگا دی گئی ہے۔

دکئ سنجاوی اور قریب علاقوں میں پاکستانی فورسز کوئلے کے ہر ٹن پر تحفظ کے نام سے ایکسٹرا پیسے لیتے ہیں، مگر انہیں تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہیں، قتل اور غارت گری کا سلسلہ نہ تھم سکا۔

پشتون تحفظ موومنٹ کا کہنا ہے کہ ان واقعات کے خلاف عملی مزاحمت شروع کی جاۓ گی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں