پاکستان:جبری گمشدگی کے شکار بلوچ طالب علم بیبگرلاہور سے بازیاب

0
37

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں، پنجاب یونی ہاسٹل سے تقریباً 12 روز قبل پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے بلوچ طالب علم بیبگر امداد گذشتہ شام لاہور سے بازیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل سے تقریباً 12 روز قبل پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے بلوچ طلب علم بازیاب ہوگئے۔

بیبگر بلوچ کی بازیابی کی تصدیق ساتھی اسٹوڈنٹ اور سوشل ایکٹیوسٹ سعدیہ بلوچ اور تربت کے سول سوسائٹی کے رہنما وسوشل ایکٹیوسٹ گلزار دوست بلوچ اپنے سوشل میڈیا پیجز پر کی ہے۔بیبگر امداد کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچ کونسل اسلام آباد، بی ایس سی لاہور اور اس کے دوست اور اہل خانہ تب سے ان کی بازیابی کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں