پاکستان: گلگت بلتستان کی بیٹی اسلام آباد سے اغوا،عوام کا احتجاج

0
78

پاکستان کے راجدانی اسلام آباد کے علاقے علی پور سے آٹھ روز قبل مقبوضہ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی قرات العین کو اغواہ کر لیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق اغواہ کی واردات کو آٹھ روز گزرنے کے باوجود تاحال پولیس سراغ لگانے میں ناکام ہے علی پور سے ۸ دن پہلے اغوا ہونے والی گلگت بلتستان کی بیٹی قرات لعین کی بازیابی کے لیے سول سوسائٹی بلتستان کا احتجاج، اسلام آباد پولیس کو 48 گھنٹے کی مہلت، اگر اس دوران بچی بازیاب نہیں کرایا گیا تو ڑھری کے مقام سے گلگت سکردو روڈ پر دھرنا دیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں