افغانستان:مزار شریف دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد11 ہوگئی

0
46


افغانستان کے صوبے مزار شریف میں تبیان ثقافتی مرکز میں دھماکے میں اموات کی تعداد 11 ہوگئی، جبکہ متعدد افراد زخمی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کو افغان صوبے بلخ کے ضلع مزار شریف میں ثقافتی مرکز میں صحافیوں کی ایک تقریب کے دوران بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ صحافیوں سمیت 11 افراد جانبحق ہوگئے۔
تاہم حملے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں