انسٹیٹوٹ آف گلگت بلتستان سٹیڈیز امریکہ کے سربراہ سنگے سرنگ کے دعویٰ کے مطابق پاکستانی طالبان کے اس وقت دو گروپ بن گئے جب کہ ایک گروپ کو پاکستانی آرمی نے توڑ لیا اور پیسے دے کر اپنے ساتھ ملا لیا۔
کل پاکستان آرمی کے جوانوں اور پاکستان آرمی کے حامی طالبان گروپ کے درمیان لڑائی میں سات فوجی بشمول کرنل اور کپتان مارے گۓ۔
آرمی جرنیلوں نے طالبان کی خرید و فروخت کے لۓ کس قسم کے بیکار لوگ رکھے ہوۓ ہیں۔