پاکستانی طالبان میں گروپ بندی اور پیسوں کے عوض جوڑ توڑ کے پیچھے آرمی ہے۔ سینگے سیرنگ

0
105

انسٹیٹوٹ آف گلگت بلتستان سٹیڈیز امریکہ کے سربراہ سنگے سرنگ کے دعویٰ کے مطابق پاکستانی طالبان کے اس وقت دو گروپ بن گئے جب کہ ایک گروپ کو پاکستانی آرمی نے توڑ لیا اور پیسے دے کر اپنے ساتھ ملا لیا۔

کل پاکستان آرمی کے جوانوں اور پاکستان آرمی کے حامی طالبان گروپ کے درمیان لڑائی میں سات فوجی بشمول کرنل اور کپتان مارے گۓ۔

آرمی جرنیلوں نے طالبان کی خرید و فروخت کے لۓ کس قسم کے بیکار لوگ رکھے ہوۓ ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں