نوشکی میں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے دفتر پر حملہ

0
102

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے دفتر پر فائرنگ اور دستی بم سے حملہ ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ضلع نوشکی کے علاقے میں پاکستانی ایجنسی آئی ایس آئی کے دفتر پر دستی بم سے حملہ ہوا تاہم اس حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں