قندھار میں خودکش دھماکہ 30 افراد ہلاک

0
101

پولیس کے مطابق دھماکا قندھار کے ایک بینک کے سامنے ہوا جہاں خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ اس دھماکے میں 30 افراد کے جاں بحق ہونے کے علاوہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

پولیس حکام نے یہ بھی بتایا کہ خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے اور زخمی بیشتر افغان شہری ہیں۔

ادھر طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ خودکش دھماکا جمعرات کی صبح آٹھ بجے مقامی بینک کے سامنے ہوا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں